ہفتہ 7 نومبر 2026 - 03:22
حدیث روز | عصر غیبت میں دین پر استقامت

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دورِ غیبت میں ایمان کی حفاظت کی دشواری کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

«إِنَّ لِصَاحِبِ هَذَا الْأَمْرِ غَیْبَةً، الْمُتَمَسِّکُ فِیهَا بِدِینِهِ کَالْخَارِطِ لِلْقَتَادِ.»

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

بیشک صاحبِ امر (امام زمانہ) عجل اللہ تعالی فرجه الشريف کی غیبت کے زمانے جو اپنے دین پر قائم رہے، وہ ایسے ہے جیسے کوئی خارِ مغیلان کو ہاتھ سے تراشتا ہو۔

الکافی، جلد 1، صفحہ 335

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha